
ہماری پہچان کرپشن نہیں محنت اور ذہانت ہے، احسن اقبال
احسن اقبال کا کہنا ہےکہ ہماری پہچان کرپشن نہیں محنت اور ذہانت ہے، ہم اسی سے پوری دنیا میں پہچانے جاتے ہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہمیں ترقی کےاہداف حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، سماجی اشاریوں میں ہم پسماندہ ملکوں میں شامل ہیں، پائیدار ترقی کے اہداف پرعملدرآمد سے ہی ترقی ممکن ہے، ہمیں منفی آوازیں ختم کرنا







