Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہوا میں رہتے ہوئے اپنی چارجنگ کرنے والا ڈرون تیار، لامحدود وقت تک اُڑے گا

ڈنمارک کے ماہرین نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو پرواز کے دوران ہی اپنے آپ کو دوبارہ چارج کرسکے گا۔ ماہرین کے مطابق اس صورت میں یہ ڈرون طویل دورانیوں کے لیے فضا میں رہنے کے قابل ہوسکے گا۔ یہ ڈرون کسی بھی علاقے سے گزرنے والے پاورلائن سے اپنے آپ کو ری چارج کرسکتے ہیں، ایسی صورت میں یہ ڈرونز غیر معینہ مدت تک فضا

Loading...