
چیئرمین سینیٹ کون ہوگا؟ پاکستان پیپلزپارٹی نے رابطوں کا عمل تیز کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لئے خصوصی کمیٹی کے اراکین نے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لئے خصوصی کمیٹی، امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لئے متحرک ہیں۔ پی پی پی امیدوار سید یوسف رضا گیلانی سے شیری رحمان اور نوید قمر نے رابطہ کرکے انتخابات کیلئے لائحہ عمل تشکیل دے







