
مودی کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا
مودی کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ نے مودی سرکار اور آدتیہ برلا گروپ کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بےنقاب کردیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ کے مطابق بھارت میں کرپشن کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے، دھمکیوں کے ڈر اور قرضوں کے دباؤ سے آدتیہ برلا گروپ نے مودی کی پشت پناہی حاصل کی، قرضے چھپانے کیلئےمودی سرکارکو100 کروڑروپے رشوت دی۔







