
بنگلہ دیشی عوام بھارت سے بیزار ، ’انڈیا آؤٹ‘ مہم زور پکڑ گئی
بنگلہ دیش میں انڈیا آؤٹ مہم زور پکڑ رہی ہے جوکہ ملک بھر میں عوام کی بھارت سے بیزاری کو ظاہر کرتی ہے۔ یہ مہم بھارت کی بنگلہ دیش کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا نتیجہ قرار دی جارہی ہے، حالیہ انتخابات میں حسینہ واجد کی متنازع جیت کے بعد مہم شدت اختیار کرگئی ۔ اس سے قبل مالدیپ میں بھی انڈیا آؤٹ مہم کی بدولت بھارتی فوج







