Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو: جدید دور میں بھی چور پکڑنے کیلئے گھوڑے کا استعمال

امریکا کے پولیس اہلکاروں نے پرانے دور کی یاد دلاتے ہوئے چور پکڑنے کےلئے گھوڑے کا استعمال شروع کردیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیومیکسیکو میں اسٹور سے چوری کرکے بھاگتے ہوئے شخص کے پیچھے گھڑ سوار پولیس اہلکار دوڑ پڑے ، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو گئی ہے ۔ پیدل بھاگتا چور اپنا تعاقب کرتے گھوڑوں کے آگے بھاگتا رہا لیکن

Loading...