
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم میں وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت آج ہوگی، حکومت نے سماعت میں ویڈیو لنک کے ذریعے بانی پی ٹی آئی کی پیشی کے انتظامات کر لیے ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک پر پیش ہوتے ہیں







