
’’آٹزم ‘‘سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آٹزم سے آگاہی کا دن آج منایا جارہا ہے۔ آٹزم ایسا ذہنی عارضہ ہے جس میں کسی شخص کو گفتگو، میل جول، سمجھ بوجھ اور حواس کو قابو میں رکھنے میں مشکلات پیش آتی ہے۔ آٹزم کا شکار ہربچہ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اور اس کی علامات بھی دوسرے آٹسٹک بچے سے مختلف ہوتی ہیں۔ بروقت توجہ اور تربیت کی مدد سے







