Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’’شہید‘‘ اور انگریزی میں’’مارٹر‘‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بورڈ نے کہا ہے کہ ایک سال کے طویل جائزے کے بعد یہ معلوم ہوا کہ لفظ ’شہید‘ پر موجودہ پابندی سےلاکھوں صارفین کے آزادی اظہار کو غیر ضروری طور پر دبایا جارہا ہے، میٹا کی موجودہ پالیسی غیر

Loading...