Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کراچی : آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وفاقی حکومت کی باقاعدہ منظوری اور نوٹیفیکشن کے اجراء کے بعد پولیس سروس آف پاکستان (PSP) گریڈ 21 کے آفیسر غلام نبی میمن نے پراونشل پولیس آفیسر سندھ/انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے عہدے کا چارج سنبھالتے ہوئے محکمانہ امور کا آغاز کردیا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ان کی آمد پر

Loading...