
اگر ہم نے جلاؤ گھیراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہےکہ اگر ہم نے یہ جلاؤ گھیراؤ کیا ہے تو ہمیں جیل بھیج دیں ، اگر یہ ثابت نہیں تو چھوڑ دیں ذلیل نہ کریں۔ علیمہ خان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کئی ماہ سے عدالت آ رہے ہیں ادھر جج ہی نہیں ، ہائیکورٹ سے کہتی ہوں کہ یہ تماشا بند کرا







