Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیلی فوج کے نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری

عالمی برادری کی طرف سے جنگ بندی پر زور کے باوجود اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق النصیرات کیمپ پر کار حملے میں 5 افراد شہید ہوئے، انروا کے دفتر کو بھی نشانہ بنایاگیا،جنوبی غزہ میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد شہید ہوئے جبکہ امدادی مرکز کو نشانہ بنایا گیا جہاں 23 فلسطینی شہید ہوئے۔ الشفا

Loading...
Exit mobile version