حماس کی غزہ میں امدادی کارکنوں پر اسرائیلی حملےکی مذمت
حماس نے غزہ میں امدادی کارکنوں پر اسرائیلی حملےکی مذمت شدید مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس کے رہنما کاکہنا ہے کہ حملہ اسرائیل کی بدمعاشی کاایک اورثبوت ہے، اسرائیل بمباری اوربھوک سےقتل عام کررہاہے، فلسطینی عوام اسرائیلی دہشت گردی کامتحد ہوکرمقابلہ کریں گے، دنیااسرائیل کوروکنےکی قانونی اوراخلاقی ذمہ داری اداکرے۔ امریکی وزیرخارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ غزہ کی اب 100فیصد
