محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو خوشخبری سنادی
رمضان میں قدرت بھی مہربان ہے، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو خوشخبری سنادی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارش برسانے والا ایک اسپیل آج سے ملک میں داخل ہورہاہے، ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے بادل برسیں گے۔ بارش کی پیشگوئی کے ساتھ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ بارش کا یہ اسپیل تین دن تک جاری رہے گا، ابرِ رحمت سے بالائی علاقوں اور جڑواں
