
دیپیکا اور رنویر کے پہلے بچے کی پیدائش کہاں ہوگی؟
بالی ووڈ کی سپر اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اس سال والدین بننے والے ہیں، جس کا انہوں نے باقاعدہ اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون اپنی والدہ اور ساس کے مشورے سے اپنے آبائی شہر بنگلور میں آرام کریں گی جہاں ممکنہ طور ان کے بچے کی بھی پیدائش ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اس بارے میں ابھی تک دیپیکا







