
اسپیکر ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے سالانہ اخراجات کی تفصیل مانگ لی
اسپیکر سردارایاز صادق نے قومی اسمبلی کےاخراجات کی سالانہ تفصیل مانگ لی۔ ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کفایت شعاری مہم کے لئے اقدامات لینا شروع کردیئے، اسپیکر ہاؤس میں اب صرف چار سے پانچ ملازمین کام کریں گے۔ ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سابق اسپیکر راجہ پرویزاشرف کے دور میں پینتیس سے چالیس ملازمین اسپیکرہاؤس پر کام کرتے تھے۔ سابق اسپیکر قومی







