
سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز
سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج سے آغاز ہوگیا۔ الیکشن کمیشن میں صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاغذات کی سکروٹنی کا عمل ہوگا، 19 مارچ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری روز ہے۔ پنجاب میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر 28 امیدوار میدان میں ہیں، 7 جنرل نشستوں پر 16 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، خواتین کی







