
بیماری سے تنگ نوجوان کی نیٹی جیٹی پل سے کود کر خودکشی ، تلاش جاری
کراچی: علاج سے دل برداشتہ ہوکر نیٹی جیٹی پل سے 27 سالہ نوجوان نے نیٹی جیٹی کے پل سے چھلا نگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے، 27 سالہ شاہ زیب کی لاش تاحال نہیں مل سکی ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اندھیرے کے باعث آپریشن روک دیا گیا تھا،ایدھی، چھیپا اور 1122 کے رضاکار لاش







