Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف امریکی گلوکار نے اسلام قبول کر لیا

نامور امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے لاس اینجلس کی ایک مسجد میں اسلام قبول کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریپر اور پروڈیوسر امریکا کے شہر لاس اینجلس کی کنگ فہد مسجد میں نماز جمعہ سے قبل کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔   View this post on Instagram   A post shared by 4DayOfJudgement (@4dayofjudgement) لِل جون کی یہ

Loading...