Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی پاپ اسٹار ریحانہ بھی کنگ خان کے گانے پر جھوم اٹھیں

عالمی شہرت کی حامل امریکی پاپ اسٹار ریحانہ بھی کنگ خان کے گانے پر جھوم اٹھیں۔ بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کے گانے پر امریکی گلوکارہ ریحانہ کی رقص کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو ایشیا کے امیر ترین آدمی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی پری ویڈنگ  کی 3 روزہ تقریبات کے موقعے پر

Loading...