Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک فوج کیجانب سے مالم جبہ میں اسکینگ فیسٹیول کا انعقاد

پاک فوج کی جانب سے مالم جبہ میں اسکینگ فیسٹیول اور سنو بورڈنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاحوں نے مالم جبہ کا رخ کیا اور ان مقابلوں میں بھرپور شرکت کی۔ سیاح برفباری سے خوب لطف اندوز ہوئے اور ان مقابلوں کے کامیاب انعقاد پر پاک فوج اور صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ ملک بھر سے سیاحوں کی آمد اس

Loading...