Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر حصوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان نے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کی  ہے، جس سے گوادر سمیت بلوچستان کے 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے حکام نے الرٹ بھی جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق بارشوں اور برفباری کا یہ نیا اسپیل

Loading...