Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خدمت کر کے مخالفین کو غلط ثابت کرینگے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی وجہ سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 3 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایوان میں آئیں تو حکومتی اراکین نے ڈیسک بجا کر ان کا  استقبال کیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ مریم نواز نے کہاکہ خدمت کر کے تمام مخالفین کو غلط ثابت کریں گے ،یہ میرا فرض

Loading...