Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس آج طلب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس آج طلب کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اس اہم اجلاس کی صدارت سابق وزیر اعظم اور پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔ اجلاس میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کے فیصلے کی

Loading...