
سارہ خان کس بالی وڈ ’خان‘ کی ہیروئن بننے کی خواہشمند؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور صف اول کی اداکارہ سارہ خان کسی تعریف کی محتاج نہیں ، اپنی خوبصورتی اور عمدہ فنکارانہ صلاحیتوں کے بلبوتے پھر بھارت میں بھی ان کی کافی فین فالوونگ ہے۔ حال ہی میں سارہ خان نے ایک بھارتی شو کو ورچوئل انٹرویو دیا جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر بات کرتے ہوئے بالی وڈ فلموں اور اداکاروں کے حوالے سے بھی اظہارِ







