Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک کی اختتامی تقریب کا انعقاد

پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2024 کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک بحریہ کا مشق سی اسپارک 2024 کے اختتام پر شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے فائر پاور ڈسپلے کا

Loading...