
پنجاب اسمبلی کا اجلاس: نومنتخب ارکان آج حلف اٹھائیں گے
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج اسپیکر اسمبلی کی زیرِ صدارت ہوگا، جس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے پہلے سیشن میں آج منتخب اراکین اسپیکر صوبائی اسمبلی سے حلف لیں گے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی کے پہلے اجلاس میں بھرپور اکثریت ثابت کرے گی، تحریک انصاف کے تمام اراکین بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس سے قبل مسلم لیگ ن







