Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو: کرینہ نے سابق بوائے فرینڈ شاہد کو نظر انداز کیوں کیا؟

بالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ کرینہ کپور کی اپنے سابق بوائے فریند اداکار شاہد کپور کو نظر انداز کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ داداصاحب پھالکی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز 2024 کے ریڈ کارپٹ پر شاہد کپور ہاتھ میں ایوارڈ تھامے کرشنا ڈی کے اور راج نیدیمورو سے مصروفِ گفتگو تھے کہ اچانک ان

Loading...