
سونو سود نے پاکستانی مداح کو ’فرشتہ‘ کیوں کہا؟
بالی وڈ کے با صلاحیت اداکار اور سماجی کاموں کی وجہ سے منفرد شہرت رکھنے والے سونو سود کو ترکی میں ایک پاکستانی مداح نے بے حد متاثر کردیا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سونو سود نے عالمی وبا کورونا وائرس کے مشکل ترین وقت کے دوران ممبئی میں اپنا ہوٹل میڈیکل پروفیشنلز کے حوالے کردیا تھا، اس کے علاوہ بھی وہ وبا سے متاثرہ افراد







