Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی وڈ کے ٹائیگر اور پٹھان نے فینز کو بڑی خوشخبری سنادی

 بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان ( ٹائیگر) اور شاہ رخ خان ( پٹھان)  نے گزشتہ سال نئی میگا ایکشن فلم ‘ٹائیگر بمقابلہ پٹھان’ کیلئے ہاں کرکے اپنے کروڑوں فینز کو خوش کیا۔ اس حوالے سے یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ اب’ٹائیگر بمقابلہ پٹھان’ بننے کے امکانات کم نظر آرہےہیں ، جس کی اہم وجہ اس کا سکرپٹ ہے۔ ذرائع کے مطابق دو میگا اسٹار اور

Loading...