
یہ کس بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟
اس تصویر میں موجود یہ ہنستی مسکراتی بچی کونسی مقبول بھارتی اداکارہ ہے؟ مذکورہ تصویر بالی ووڈ کو لاتعداد سپر ہٹ فلمیں دینے والی صدا بہاراور ورسٹائل اداکارہ کرشمہ کپور کی ہے۔ کرشمہ کپورنے سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے بچپن کی یہ تصویر شیئر کی ، جسے صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram







