
ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں بھی آج یوم سوگ
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی شہادت پر آج پاکستان میں بھی سوگ منایا جائے گا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایرانی صدر اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام کی شہادت کے تناظر میں آج بروز منگل کو یوم سوگ منانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 21 مئی ( آج ) کو ملک بھر میں قومی پرچم







