Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

زارا نور کو شوہر کیساتھ ’نجی تصویر‘ شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ زارا نور عباس کو اپنے شوہر و اداکار اسد صدیقی کے ساتھ نجی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ زارا نور عباس نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پر اسد صدیقی (شوہر)  کے ساتھ بیڈ روم میں بنائی ایک نجی تصویر شیئر کی، جو ناصرف وائرل ہو گئی بلکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے  انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

Loading...