Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’یودھا‘ کے نئے پوسٹر کیساتھ ریلیز کا اعلان

بالی وڈ کے اداکار سدھارتھ ملہوترا کی ایکشن سے بھرپور میگا فلم ’یودھا‘ کے ٹیزر کی  ریلیز کی تاریخ کے ساتھ اس کا نیا پوسٹر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ فلمساز کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے زیر تلے بننے والی اس فلم یودھا کو گزشتہ سال دسمبر میں ریلیز کیا جانا تھا لیکن اب یہ فلم اس سال 15 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔ سپر

Loading...