Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑے میاں چھوٹے میاں کا ٹائٹل سونگ: اکشے اور ٹائیگر چھا گئے

بالی وڈ کے خطروں کے کھلاڑیوں اکشے کمار اور ٹائیگر شروف نے اپنی نئی ایکشن فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں’ کا ٹائٹل سونگ جاری کردیا گیا ہے۔ علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ میگا ایکشن فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ عید الفظر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی،جس میں اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کے علاوہ اداکارہ سوناکشی سنہا،  مانوشی چھلر اور پر

Loading...