Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑے میاں چھوٹے میاں کا ٹائٹل سونگ: اکشے اور ٹائیگر چھا گئے

بالی وڈ کے خطروں کے کھلاڑیوں اکشے کمار اور ٹائیگر شروف نے اپنی نئی ایکشن فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں’ کا ٹائٹل سونگ جاری کردیا گیا ہے۔

علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ میگا ایکشن فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ عید الفظر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی،جس میں اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کے علاوہ اداکارہ سوناکشی سنہا،  مانوشی چھلر اور پر تھوی راج سوکمارن بھی مرکزی کردار میں نظرآئیں گے۔

ٹائٹل سونگ:

اس سے قبل اکشے کمار نے انسٹاگرام پر اس میگا ایکشن فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’ دل سے سپاہی، دماغ سے شیطان ہیں ہم، بچ کے رہنا ہم سے‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

ٹریلر دیکھیں:

پوسٹر دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)