Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف مشن میں ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے درمیان تعارفی سیشن اختتام پذیر ہوگیا، وفد کے اراکین وزارت خزانہ سے واپس روانہ ہوگئے۔ معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف مشن میں ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ تعارفی سیشن کے دوران آئی ایم ایف مشن نے قرض پروگرام سائن کرنے اور قرض پروگرام کا سائز اور حجم آئی ایم ایف ایگزیکٹو

Loading...