
ربیکا خان بھی مادھوری ڈکشٹ بن گئیں
پاکستان کی نامور سوشل میڈیا اسٹار ربیکا خان مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن کی شادی پر بالی وڈ کی سپر اسٹار ما دھوری ڈکشت کے رنگ میں رنگ گئیں۔ جنت مرزا کی بہن سحر مرزا کی شادی کی تقریبات زور و شور سے جاری ہیں ، گزشتہ روز بالی وڈ نائٹ کا اہتما م کیا گیا ، جس کی تصاویر بھی انسٹاگرام پر شیئرکی گئی۔







