پاکستان کی نامور سوشل میڈیا اسٹار ربیکا خان مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن کی شادی پر بالی وڈ کی سپر اسٹار ما دھوری ڈکشت کے رنگ میں رنگ گئیں۔
جنت مرزا کی بہن سحر مرزا کی شادی کی تقریبات زور و شور سے جاری ہیں ، گزشتہ روز بالی وڈ نائٹ کا اہتما م کیا گیا ، جس کی تصاویر بھی انسٹاگرام پر شیئرکی گئی۔
بالی وڈ نائٹ’ میں ربیکا خان نے بالی وڈ کے مقبول ترین گانے ’دیدی تیرا دیور دیوانہ‘ میں مادھوری ڈکشت کے انداز کو کاپی کیا ، جو کہ چھا گیا۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا صارفین کو ربیکا خان کا یہ روپ اور انداز کافی اچھا لگا، مداحوں کی اکثریت ان کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر رہی ہے۔
View this post on Instagram
بالی وڈ نائٹ’ میں جنت مرزا نے 2007 میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم ‘ اوم شانتی اوم’ میں دیپیکا پڈوکون کے کردار ‘شانتی پریا’ کا انتخاب کیا، جو کہ چھا گیا۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جنت مرزا کے اس انداز پر ملے جلے تبصرے کیے جا رہے ہیں، کچھ انہیں شانتی پریا کہہ رہے رہے تو متعدد کو ٹا ٹاکر دیپیکا پڈوکون سے بالکل بھی ملتی معلوم نہیں ہو رہیں۔
View this post on Instagram




















