Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایل 9 : علی ظفر کے گانے ’کُھل کر کھیل‘ نے دھوم مچادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے ترانے ’کُھل کے کھیل‘ کو گزشتہ روز جاری کر دیا گیا ہے، جس نے آتے ہی دھوم مچادی۔ نامور اور نوجوانوں میں مقبول گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اس گانے کیلئے اپنی آوازوں کا جادو جگایا ہے، جسے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔  پاکستان سپر لیگ کا آفیشل ترانہ ریلیز ہونے کے بعد سوشل میڈیا

Loading...