Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

درفشاں سلیم نے نیا ہیئر اسٹائل اپنا لیا

درفشاں سلیم کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت اور خوبرو اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ نامور اداکارہ درفشاں سلیم ڈرامہ سیریلز بھڑاس، پردیس اور کیسی تیری خود غرضی میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ اداکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 3.2 ملین سے زائد ہے، وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں

Loading...