
شاہد کپور کی فلم ‘تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا’کا نیا گانا ریلیز
بالی وڈ کے نامور اداکار شاہد کپور اور کریتی سینن کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم ‘تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا’ کا نیا گانا آتے ہی چھا گیا۔ گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی یہ فلم شائقین کو کافی پسند آ ئی ہے، جس میں ہیروئن کریتی سینن ایک روبوٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں اور شاہد کپور اس کی محبت میں گرفتار ہوجاتے ہیں۔ فلم کی ریلیز







