Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوام کیلئے خوشخبری! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 مئی سے پیٹرول فی لیٹر 11 روپے 50 پیسے تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں آئندہ 15 روز کے لیے 10 روپے تک کمی اور 16 مئی سے پیٹرول کی قیمت 278 روپے فی لیٹرتک ہونےکاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل

Loading...