
گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت پر رہائی کے سوا کوئی آپشن نہیں، رانا ثناء اللہ
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہےکہ گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت پر رہائی کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے ماحول سازگار بنانے کیلئے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت پر رہائی کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے اور نواز شریف اس







