Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ(ن) حکومت بنائے گی،مریم اورنگزیب

مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی پوزیشن مضبوط ہے۔ مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دیے گئے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ انشاءاللہ، وفاق اور پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت بنائے گی اور عوام کی خدمت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی کے انتخابی سیل میں

Loading...