
لاہوریوں کی مہمان نوازی سے یورپی گلوکار بے حد متاثر
یورپی ملک رومانیہ کے نامور میوزیکل پاپ بینڈ ’ایکسنٹ‘ کے گلوکار ایڈرین سینا پاکستان کے شہر لاہور میں موجود ہیں۔ عالمی شہرت کے حامل گلوکار نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں پاکستان کے شہر لاہور آمد کی اطلاع دی اور لکھا کہ،’گڈ مارننگ لاہور’۔ ایڈرین سینا نے لاہور آمد کے بعد نا صرف مختلف جگہوں کی سیرکی بلکہ لاہوریوں کی خوش







