Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مشکل وقت سے نکلنے کیلئے نجی شعبے کو آگے نکلنا ہوگا، وزیر خزانہ

 وزیر خزانہ کا کہنا ہےکہ مشکل وقت سے نکلنے کیلئے نجی شعبے کو آگے نکلنا ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نےلاہور میں منعقدہ پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ ہمیں ملک کے بارے میں بات کرنی چاہے کہ ہم اس وقت کہاں کھڑے ہیں، پچھلے نو دس ماہ گزرنے کے بعد ہمارے پاس ایک فیز آ گیا ہے، آج جو تجاویز آئی

Loading...