
حماس یرغمالیوں کو رہا کرے تو کل ہی جنگ بندی ہوجائے گی، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ حماس آج یرغمالیوں کو رہا کرے تو کل ہی جنگ بندی ہوجائے گی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے پنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے رفح پر چڑھائی کی تو اسے ہتھیار فراہم نہیں کریں گے، معصوم شہریوں کے قتل عام کے لیے توپ خانے اور گولہ بارود اسرائیل کو نہیں دیں گے۔ دوسری جانب اسرائیلی







