
امریکی وزیر دفاع نے ایرانی صدر کی موت کو افسوسناک قرار دیدیا
امریکی وزیر دفاع نے ایرانی صدر کی موت کو افسوسناک قرار دیدیا۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ ہمیں حادثے کی اصل وجہ کے بارے میں کوئی معلومات نہیں، حادثے سے امریکہ کا کوئی تعلق نہیں، صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی وجہ کوئی فنی خرابی سمیت دیگر وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔ واضح رہے کہ ایرانی صدر







