
سرجری نہ کرواتا تو معذور ہو جاتا، سیف علی خان کا انکشاف
بالی وڈ کے اداکار سیف علی خان اپنے کندھے کی سرجری کے بعد اسپتال سے گھر واپس آگئے ہیں۔ سیف علی خان کو ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد ان کے گھر کے باہر میڈیا نے خوش آمدید کہا ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے۔ سیف علی خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ اداکارہ کرینہ کپور خان بھی ہیں ، جنہوں نے گاڑی







